مونگ پھلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں۔